وادی نیلم میں لائن آف کنٹرول (LoC) کے قریب بھارتی فوج کی جانب سے مبینہ طور پر نگرانی کے لیے جدید ڈرونز چھوڑے گئے ہیں

🔴 *وادی نیلم میں بھارتی ڈرونز کی مشکوک پروازیں — سیزفائر کی کھلی خلاف ورزی*

وادی نیلم میں لائن آف کنٹرول (LoC) کے قریب بھارتی فوج کی جانب سے مبینہ طور پر نگرانی کے لیے جدید ڈرونز چھوڑے گئے ہیں۔ یہ ڈرونز انتہائی اونچائی پر پرواز کرتے ہوئے پاکستانی حدود میں داخل ہوئے۔ ایک سیکٹر میں انہیں نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی، تاہم ان کی تیز رفتاری اور بلند پرواز کے باعث وہ واپس بھارتی حدود میں چلے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں