وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق سیز فائر لائن سماہنی سیکٹر پہنچ گئے

سماہنی ؛
وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق سیز فائر لائن سماہنی سیکٹر پہنچ گئے،سینئر وزیر کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور بھی ان کے ہمراہ موجود، اے سی آفس میں بریفنگ جاری،مختلف محکموں کیخلاف شکایات پر فوری کاروائی کی ہدایت ،سماہنی تا چاہی، ڈنہ بجلی لائن کی تاروں کی تبدیلی ،سماہنی چاہی سڑک کی پختگی،سونا ویلی تا ڈنہ سڑکوں کی فوری پختگی کے لئے روڈ میپ کے احکامات،محکمہ جات میں ملازمین کی حاضری کے لئے بائیو میٹرک سسٹم فوری فعال کرنے کے احکامات۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں