بریکنگ نیوز۔۔۔۔۔دوران جنگ پاک فوج کےخلاف پوسٹس کرنے والے 1695 سرکاری حاضر سروس ملازمین۔۔۔ بیرون ملک سے 1167 اوورسیز پاکستانی اور2345 ریٹائرڈ ملازمین کی شناخت کنفرم ھوگٸی جن کو جلد قانون کے داٸرے میں لایا جاٸے گا جبکہ بیرون ممالک سے آنے والوں کو ایئرپورٹ پر گرفتار کیا جائے گا سرکاری ملازمین برطرف اور ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن بند کی جائے گی۔۔۔زراٸع
