گوجرخان میں 50 واٹس ایپ گروپ کے ایڈمنز گرفتار عوام میں نفرت اور انتشار پھیلانے کی پوسٹیں کر رہیں تھے 200 افراد کو ایف آئی اے لاھور کی ٹیم نے گرفتار کیا.

ملک بھر میں میں گرفتاریاں شروع

راولپنڈی:

گوجرخان میں 50 واٹس ایپ گروپ کے ایڈمنز کو گرفتار کیا گیا۔ جو عوام میں نفرت اور انتشار پھیلانے کی پوسٹیں کر رہیں تھے…!!!

200 افراد کو ایف آئی اے لاھور کی ٹیم نے گرفتار کیا.

گروپ ایڈ من اور گروپ ممبر پر گہری نظر رکھی جا رھی ھے، محتاط رھنے کی اشد ضرورت ھے کوئی بھی پوسٹ کرنے سے پہلے اپنے اور گروپ ایڈمن کے بارے ضرور احتیاط کیجئے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں