اٹک پاک فوج زندہ آباد ریلی پاک فوج کے حق میں نعرہ بازی پنڈی گھیب اور دیگر علاقوں میں فوج کے حق میں مظاہرے

اٹک: ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام پاک فوج زندہ آباد ریلی
اٹک: ریلی کا آغاز کچہری چوک سے ہوا
اٹک: ریلی مختلف راستوں سے ہوتی ہوئی فوارہ چوک پہنچی
اٹک: شرکاءکے پاک فوج کے حق میں نعرہ بازی
اٹک: شرکا ءنے انڈیا کی بربادی تک جنگ رہے گی جنگ رہے گی کے نعرے لگائے
اٹک: شرکاءنے ہاتھوں میں پاکستانی پرچم اٹھا رکھے تھے ۔
اٹک: ریلی کی قیادت مسلم لیگ کے رہنما ملک حمید اکبر، اے ڈی سی جی انیل سعید، سی او بلدیہ سردار آفتاب احمد نے کی
اٹک: ریلی میں ضلعی افسران، پولیس، ریسکیو 1122، محکمہ تعلیم ،حکمہ ہیلتھ ہیلتھ ، صحافیوں اور سول سوسائٹی کی شرکت
اٹک: شرکاءنے رات کی تاریکی میں پاکستان پر حملہ انڈیا کی بزدلی قرار دیا
اٹک: پوری قوم پاک افواج کے ہمراہ کھڑی ہے، انڈیا کو منہ توڑ جواب دے کے پاک فوج نے سر فخر سے بلند کر دیا ہے ۔ شرکاء
اٹک:پورا پاکستان ملک کی سالمیت، دفاع اور کسی بھی قربانی کے تیار ہے۔ شرکاء
اٹک:مودی سرکار کبھی بھی پاکستانی عوام کے جذبات کا مقابلہ نہیں کر سکتی۔شرکاء
اٹک: ملک کی خاطر اٹک کا ہر فرد اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے کے لئے تیار ہے۔شرکاء
اٹک: ہم پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنائیں گے۔شرکاء
اٹک: نہتے عوام پر حملہ وہ بھی رات کی تاریکی میں انڈیا کو جواب ضرور ملے گا۔ شرکاء
پنڈی گھیب
اسسٹنٹ کمشنر پنڈی گھیب حافظ محمد زونیر یونس کی قیادت میں بھارت کو منہ توڑ جواب دینے پر افواج پاکستان کے شاہینوں سے اظہار یکجتی ریلی کا انعقاد ریلی میں ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری شیر علی خان ڈی ایس پی سرکل پنڈی گھیب سجاد حسین سابق چیئرمین بلدیہ آفتاب حسین حیدری تحصیل دار مہر محمد افضل ہراج نائب تحصیلدار محمد حیات خان نائب تحصیلدار محمد عزیر خان ایس ایچ او تھانہ پنڈی گھیب ملک منور خان کی خصوصی شرکت گھوڑا چوک پر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت ہماری امن پالیسوں کو کمزوری نہ سمجھے رات کے اندھیرے میں چوروں کی نہتی عوام اور مساجد پر حملہ کرنے والوں کا وجود افواج پاکستان صفا ہستی سے مٹا دے گی پوری قوم افواج پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے ریلی میں افواج پاکستان ژندہ باد بھارتی سامراجی کتے ہائے ہائے کے نعروں سے شہر گونج اٹھا ریلی کے اختتام پر ملک سلامتی اور استحکام کی دعا مانگی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں