*پاکستان نے آج “ایکس انڈس” مشق کے تحت “ابدالی ویپن سسٹم” کا کامیاب تربیتی تجربہ کیا۔ یہ زمین سے زمین پر مار کرنے والا میزائل ہے جس کی رینج 450 کلومیٹر ہے۔ تجربے کا مقصد افواج کی عملی تیاری کو یقینی بنانا اور میزائل کے جدید نیویگیشن سسٹم جیسی تکنیکی خصوصیات کو جانچنا تھا۔*
پاکستان کا زمین سے زمین پر مار کرنے والے میزائل کا تجربہ ،آئی ایس پی آر
ابدالی ہتھیاروں کا نظام 450 کلومیٹر تک کامیابی سے ہدف کو نشانہ بناسکتا ہے.
یہ میزائل تجربہ “انڈس” مشق کا حصہ ہے.
تجربہ کا مقصد فوج کی پیشہ ورانہ تیاریوں کو یقینی بنانا تھا اہم تکنیکی پیرامیٹرز بشمول جدید نیوی گیشن سسٹم کو یقینی بنانا تھا۔