مری میں 25سال سے 38 کنال زمین کی کچھ حصے پرسپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد بدستور قبضہ ہے، قائمہ کمیٹی ہاؤسنگ کے چیئرمین سینیٹر ناصر بٹ کا اس معاملے کو منطقی انجام تک پہنچانے کا اعلان

مری: سینٹ کی قائمہ کمیٹی ہاوسنگ کا مری میں اہم اجلاس
کمیٹی کا مری میں زمینوں کے ناجائزقبضے کا موقع پردورہ
کمشنر راولپنڈی، ڈی سی مری، ڈی پی او مری بھی موجود
ایڈیشنل سیکرٹری ہاؤسنگ، ڈی جی اسٹیٹ ودیگراعلیٰ حکام شریک
مری مین 25سال سے 38 کنال زمین کی کچھ حصے پرقبضہ ہے، ایڈیشنل سیکرٹری
سپریم کورٹ نے پچیس سال پہلے فیصلہ دیا، ڈی سی مری
افسوس کہ لاپرواہی اتنی ہے کہ کسی نے پرواہ نہیں کیا،چیرمین کمیٹی ناصر بٹ
سپریم کورٹ فیصلہ کے باوجود آج بھی قبضہ ہے، سینیٹر ناصر بٹ
میں اس معاملے کو منطقی انجام تک پہنچاؤں گا ، چیرمین کمیٹی
چیرمین کمیٹی ناصر بٹ کی ڈی پی اومری کوقابضین کا ڈیٹا اکھٹنا کرنے کی ہدایت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں