11 سالہ بچے کے ساتھ بد فعلی کرنے والا ملزم گرفتار،
باغبانپورہ پولیس کا 15 کی کال پر فوری ایکشن،
11 سالہ بچے کے ساتھ بد فعلی کرنے والا ملزم قاری امان اللہ گرفتارکرکے حوالات میں بند کردیا
بچہ گھر سے نماز پڑھنے کے لیے گیا تھا تو ملزم امان اللہ نے بچے کو ورغلا پھسلا کر اس کو بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا،ایس پی کینٹ
متاثرہ بچے کی والد محمد جمشید کی مدعیت میں نامزد ملزم قاری امان اللہ کے خلاف فوری مقدمہ درج،