گجرات میں بھارتی آبی جارحیت اور گیدڑ بھبھکیوں کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئی سول سوسائٹی تاجر تنظیموں کی استحکام پاکستان ریلی بھارت کے خلاف پاک فوج کے حق میں نعرے بازی

گجرات میں بھارتی آبی جارحیت اور گیدڑ بھبھکیوں کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئی سول سوسائٹی تاجر تنظیموں کی استحکام پاکستان ریلی بھارت کے خلاف پاک فوج کے حق میں نعرے بازی

استحکام پاکستان ریلی کا آغاز کچہری چوک سے ہوا جس میں سیاسی نمائندوں، تاجر راہنماؤں سمیت طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی شرکاء ریلی نے بھارت مخالف نعروں اور پاک فوج کی حمایت والے بینرز، پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے ریلی شہر کے مختلف علاقوں سے ہوتی جناح چوک میں اختتام پذیر ہوئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں