سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں 3 الگ کارروائیوں میں 15 خوارج جہنم واصل کر دیے

آئی ایس پی آر

راولپنڈی ۔۔

سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں تین الگ کارروائیوں میں 15 خوارج جہنم واصل کر دیے

کرک ضلع میں انٹیلیجنس اطلاعات پر آپریشن، آٹھ خوارج مارے گئے

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، چار دہشت گرد ہلاک

فائرنگ کے تبادلے میں دو سپوت، لانس نائیک عثمان مہمند اور سپاہی عمران خان شہید

لانس نائیک عثمان مہمند کا تعلق چارسدہ اور سپاہی عمران خان کا کرم سے تھا

جنوبی وزیرستان کے علاقے گومل زام میں بھی تین خوارج ہلاک

ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

دہشت گرد کئی تخریبی سرگرمیوں میں ملوث تھے

علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری، سیکیورٹی فورسز کا دہشت گردی کے خاتمے کا عزم

شہداء کی قربانیاں ہمارے حوصلے مزید بلند کرتی ہیں، آئی ایس پی آر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں