پاکستان بھارت کشیدگی پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا میڈیا پر رد عمل سامنے آ گیا ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ بھارت اور پاکستان کشمیر تنازعہ خود حل کریں گے

*پاکستان بھارت کشیدگی پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا میڈیا پر رد عمل سامنے آ گیا*

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ بھارت اور پاکستان کشمیر تنازعہ خود حل کریں گے

پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد کی صورتحال پر امریکی صدر کا اہم بیان سامنے آیا ہے

امریکی صدر نے اپنے طیارے ایئرفورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کی

مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں حملے کے بعد پڑوسی ممالک میں تناؤ ہے، *امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ*

میں دونوں ممالک کے رہنماؤں کو جانتا ہوں ، *امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ*

دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی طویل عرصے سے جاری ہے، *امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ*

کشمیر کا تنازعہ گزشتہ 1500 سال سے بھی زیادہ ہے ، *امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں