چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے چھوٹے بھائی فخر سلطان راجہ خیبرپختونخوا میں یڈیشنل آئی جی تعینات

محمد وصال فخر سلطان ایڈیشنل آئی جی انوسٹیگیشن خیبرپختونخواہ تعینات
عمران شاہد ڈی آئی جی سیکیورٹی سپیشل برانچ خیبرپختونخواہ تعینات
خان خیل خان ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وزیرستان لوئر تعینات۔
سجاد خان ڈی ائی جی بنوں تعینات
عتیق شاہ خان ایس پی سٹی پشاور تعینات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں