سینٹ آف پاکستان کی مشترکہ طور منظور کردہ قرارداد اور قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیہ کا بھی خیر مقدم کرتے ہیں ۔ غزالہ حبیب

سینٹ آف پاکستان کی مشترکہ طور منظور کردہ قرارداد کا خیر مقدم کرتے ہیں
غزالہ حبیب چیئرپرسن فرنڈز آف کشمیر انٹرنیشنل

قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیہ کا بھی خیر مقدم کرتے ہیں ۔
بھارت کے شیطانی ڈرامے کو مسترد کرتے ہیں

بھارت ہمیشہ مذموم ہتھکنڈے استعمال کرتا آیا ہے

تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی کسی غیر ملکی سربراہ نے بھارت کا دورہ کیا تو وہ ایسے ڈرامہ رچاتا ہے
غزالہ حبیب

بھارت دنیا کے سامنے اپنے آپ کو مظلوم بن کر پیش کرتا ہے
غزالہ حبیب

بھارت خود ایک دہشت گرد ریاست ہے
غزالہ حبیب

بھارت کینیڈا میں نجر کے قتل میں ملوث ہے۔
امریکہ میں گرپنت سنگھ پنو پر حملے میں ملوث ہے
غزالہ حبیب چیئرپرسن فرنڈز آف کشمیر

مقبوضہ کشمیر میں ساڑھے دس لاکھ قابض فوج کشمیریوں پر تعینات ہے
غزالہ حبیب

حریت کانفرنس کی پوری قیادت بھارتی جیلوں میں نظر بند ہے
غزالہ حبیب
مسرت عالم ، شبیر شاہ ، آسیہ اندرابی ، قاسم فکتو فہمیدہ صوفی سمیت سیاسی رہنماؤں کی ایک طویل فہرست ہے جو بھارتی جیلوں میں پابند سلاسل ہیں

نہتے کشمیریوں پر جدید ہتھیاروں سے حملہ آور ہونے والی بھارتی فوج دہشت گرد ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں