پاکستان نے بھارتی پروازوں کے لیے فضائی حدود ایک ماہ کے لیے بند کر دی، نوٹم پاکستانی فضائی حدود کی بندش کا نوٹم 23 مئی کی رات 12 بجے تک موثر ہوگا۔

پاکستان نے بھارتی پروازوں کے لیے فضائی حدود ایک ماہ کے لیے بند کر دی، نوٹم

پاکستانی فضائی حدود کی بندش کا نوٹم 23 مئی کی رات 12 بجے تک موثر ہوگا۔

پاکستانی فضائی حدود بھارتی رجسٹرڈ سول اور ملٹری طیاروں کے لیے دستیاب نہیں، ناٹم

بھارتی ایئر لائنز و آپریٹرز کی ملکیت طیارے پاکستانی فضائی حدود استعمال نہیں کر سکتے

بھارت میں لیز زیر استعمال طیارے بھی پاکستانی فضائی حدود استعمال نہیں کر سکتے نوٹم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں