پاک پتن میں ناقص تعمیر کا شاخسانہ، زیرِ تعمیر مکان کی چھت گِرگئی، مکان کی تعمیر میں مصروف مِستری اور مزدور ملبے تلے دب گئے

پاک پتن میں ناقص تعمیر کا شاخسانہ، زیرِ تعمیر مکان کی چھت گِرگئی، مکان کی تعمیر میں مصروف مِستری اور مزدور ملبے تلے دب گئے

پاک پتن کے فاطمہ گارڈن ٹاؤن میں زیرِ تعمیر مکان کی چھت گِرنے کا واقعہ، چار مزدور ملبے تلے دب کر زخمی ہوگئے، ریسکیو آپریشن کے بعد ملبے تلے دبے افراد کو نکال لیا گیا، چھت گِرنے کے واقعہ میں چار افراد زخمی ہوگئے جبکہ تین کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے، تمام زخمیوں کو ڈِسٹرکٹ اسپتال پاک پتن مُنتقل کردیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں