بدھ کو اسلام آباد میں ملازمین کا دھرنا، تمام صوبوں سے ملازمین قافلوں کی شکل میں شرکت کیلئے روانہ

*بدھ کو اسلام آباد میں ملازمین کا دھرنا، تمام صوبوں سے ملازمین قافلوں کی شکل میں شرکت کیلئے روانہ*

مذاکرات ملازمین کے درمیان تقسیم پیدا کرنی کی کوشیش ہے۔ کنوینئر گرینڈ الائنس بلوچستان

صوبوں کے پریشر کے بدولت صرف وفاقی ملازمین کے مراعات پر دھرنا ختم نیہیں کر سکتے۔ رحمان باجوا

دھرنا کل ہر صورت ہوگا۔ چاروں صوبوں اور وفاقی ملازمیں گرینڈ الائنس کا مشترکہ اعلامیہ اسلام اباد سے جاری۔

جنگ لڑنا پڑتی ہے اپنے زور بازو پر
زندگی کے میدان میں معجزے نہیں ہوتے
موجودہ حکومت کا ایک اور یو ٹرن
مذاکرات ناکام اظہر خان اعوان
سابق صدر فیڈرل گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن ،
اسلام آباد کے مطابق

حکومت نے ٹھوس اقدامات کی بجائے اعدادو شمار کے کھیل میں الجھا دیا
40% سے 24%۔
وہ بھی صرف گریڈ 1 سے 16 تک۔
نہ مہنگائی میں کمی اور نہ ہی مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں میں اضافہ
لمحہ بہ لمحہ صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد میرا پیغام تمام وفاقی اساتذہ کے نام ۔۔۔۔۔۔۔۔
چلو چلو پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد چلو
10فروری بروز بدھ
ہم سب اساتذہ اپنے مطالبات کی منظوری تک اپنے بھائی جناب رحمان باجوہ کے ساتھ بھر پور یک جہتی کا اظہار کرتے ہیں
جینا ہوگا ،مرنا ہوگا
دھرنا ہوگا،دھرنا ہوگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں