ملتان/پہلے اونر نے نقصان ہونے پر ٹیم چھوڑی تھی,علی ترین
ملتان,ہمیں پتہ ہے ہمیں کتنی بولی کرنی ہے,علی ترین
ملتان,اگر ہمیں ویلیو پسند نہ آئی تو ہم چھوڑ کے ریبٹ کرسکتے ہیں,علی ترین
ملتان,اب تو مجھے پتہ ہے اصل میں پیسے کیسے بنتے ہیں,علی ترین
ملتان,ہم کوشش کرے گے کراچی کنگز کی جو ویلیو ہے اسکے آس پاس رہے,علی ترین
ملتان,ہم نے اپنی ٹیم کو کہاں آپ پریشان نا ہوں ہم اب اپنے گھر جانے والے ہیں,علی ترین
ملتان,کھلاڑیوں سے کہا ملتان جاتے ہی ہم اپنی وننگ سڑیک شروع کریں گے,علی ترین
ملتان,ہمارے پہلے ہر دفعہ شروع کے میچز ملتان میں ہوتے تھے اس دفعہ کراچی,اسلام آباد میں رکھے گئے,علی ترین
ملتان,چیمپئین ٹیم ہمیشہ برے وقتوں میں ہی نظر آتی ہے,علی ترین
ملتان,اس دفعہ تو لوگ ہم سے ٹکٹس مانگ ہی نہیں رہے تھے,علی ترین
ملتان,پی سی بی نے اس دفعہ پی ایس ایل کی ہائپ کیرئٹ کیوں نہیں کی پتہ نہیں,علی ترین
ملتان,ہم نے کھلاڑیوں کو کہا آپ ملتان میں شائقین کرکٹ کا پیار دیکھے گے,علی ترین
ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ آج کی جیت پر خوش ہوں لیکن ہمیں مطلوبہ نتائج کیلئے اچھی کرکٹ کھیلنا ہوگی,پچھلے تینوں میچز میں مثبت باتیں بھی رہی ہیں,ہمارا مومینٹم بنے گا جس سے ہم اوپر جائیں گے
وی او
ملتان انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں اپنی پہلی کامیابی پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان کا کہنا تھا کہ یہ بہت بڑا ٹورنامنٹ ہے جس میں آخری وقت تک پتہ نہیں ہوتا کہ کونسی ٹیم باہر ہوگی,اگر ہم نے فیلڈنگ پر قابو پالیا تو ہمارا پورا ٹورنامنٹ اچھا ہوگا اپنی پرفارمنس سے متعلق کپتان محمد رضوان کا کہنا تھا کہ جو دن گزر گیا وہ گزرگیا ہر دن اور اگلا میچ اہم ہوتا ہے پچھلے میچوں میں کچھ اچھا اور کچھ برا ضرور ہوا ہے تاہم میں اہنی پرفارمنس سے مطمئن ہوں
ملتان,لاہور قلندرز کے سکندر رضا کی پریس کانفرنس
ملتان,ملتان سلطانز آج اچھا کھیلا ہیں,سکندر رضا
ملتان,ملتان سلطانز نے بیٹنگ باؤلنگ دونوں میں اچھا پرفارم کیا,سکندر رضا
ملتان,تینوں ڈیپارٹمنٹ میں ملتان سلطانز نے ہم سے اچھا پرفارم کیا ہے,سکندر رضا
ملتان,فخر زمان کا کروشل موومنٹ میں مشکل کیچ پکڑا گیا,سکندر رضا
ملتان,ملتان سلطآنز آج کی جیت پر مبارکباد کت مستحق ہیں,سکندر رضا
ملتان,ہم صرف سوشل میڈیا پر ہیش ٹیگ قلندرز برادرز نہیں ہیں بلکے ہم دل سے قلندرز برادرز ہیں,سکندر رضا
ملتان,ہم خوشی اور غمی میں بھی ایک دوسرے کیساتھ ہیں,سکندر رضا
ملتان,ہم میچ ضرور ہارے ہیں لیکن اس میں کسی قسم یونٹی اور باڈی لینگویج سے کوئی تعلق نہیں ہے,سکندر رضا
ملتان,امپوررمنٹ کی ضرورت ہرکسی کوہوتی ہے,سکندر رضا
ملتان,ایک دن میں ڈیجٹلائزڈ کرنا مشکل ہوگا,سکندر رضا
ملتان,آئی پی ایل میں انفرادی طور ہر کھلاڑی کی پرفارمنس کو مانپا جاتا ہے,سکندر رضا
ملتان,آجکل لیگز میں بہت سی نئی اینوویشنز آرہی ہیں,سکندر رضا
ملتان,اگلے سال امید ہے پی ایس ایل میں بھی نئی اینوویشنز دیکھنے کو ملے گی,سکندر رضا
ملتان,پی ایس ایل میں بھی بلاشبہ کچھ اینوویشنز لائی گئی ہیں,سکندر رضا
ملتان,امید تو تھی کہ ہم آج میچ جیت جائے گے,ٹارگٹ اچیو کرتے ہوئے کوئی نا کوئی غلطی ہوجاتی ہے,سکندر رضا
ملتان,ہم ہریشان نہیں ہیں کہ ہم دو مٰیچ جیتے اور دو ہارے ہیں,سکندر رضا
ملتان,اب ہم لاہور میں کھیلنے جارہے ہیں کوشش کرے گے سارے میچ جیتے,سکندر رضا
ملتان,لاہور کے کراؤنڈ سے ہمیں پہلے بھی کبھی مایوس نہیں کیا,اب بھی ہاؤس فل ہوگا,سکندر رضا
ملتان,لاہور میں ہمارے سارے میچز ہاؤس فل ہونگے,سکندر رضا
ملتان,آج کے ٹاس کو ہم اتنا کروشل نہیں سمجھتے,سکندر رضا
ملتان,ملتان سلطانز کے باؤلرز نے کنڈیشنز کو ہم سے بہتر سمجھ کر باؤلنگ کی,سکندر رضا
ملتان,دوسری اننگز میں وکٹ تھوڑا سلو ہوگیا تھا جسکا ملتان سلطانز کے باؤلرز نے بھرپور فائدہ اٹھایا,سکندر رضا