کوٹ ادو میں سکول وین میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی،

کوٹ ادو میں سکول وین میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی،طلباء و طالبات کے گاڑی سے بروقت نکل جانے کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا.
V.O
کوٹ ادو کے علاقے سنانواں میں طلباء و طالبات کو سکول سے گھر لے جانے والی منی مسافر وین میں شارٹ سرکٹ کے باعث اچانک آگ لگ گئی.ڈرائیور اور طلباء و طالبات کے بروقت وین سے نکلنے کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،،ریسکیو اور پولیس کی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا.ریسکیو کیمطابق آگ لگنے کے باعث منی مسافر وین مکمل طور پر جل گئی،طلباء و طالبات منی مسافر وین کے ذریعے کوٹ ادو میں واقع سکول سے سنانواں میں اپنے گھروں کو واپس جارہے تھے

کوٹ ادو: سنانواں میں طلباء و طالبات کو لے جانے والی منی مسافر وین میں کیری ڈبہ میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی.ریسکیو

کوٹ ادو: مسافروں کے بروقت وین سے نکلنے کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا.ریسکیو

کوٹ ادو: ریسکیو اور پولیس کی ٹیموں نے پہنچ کر آگ پر قابو پالیا.ریسکیو

کوٹ ادو: آگ لگنے کے باعث منی مسافر وین مکمل طور پر جل گئی.ریسکیو

کوٹ ادو: منی مسافر وین میں کوٹ ادو سے سکول کے بچے سنانواں میں گھر واپس جارہے تھے.ریسکیو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں