امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے شکیل احمد ترابی کو سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی مقرر کر دیا
نئے سیکرٹری اطلاعات نے مرکز جماعت منصورہ میں اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں
شکیل احمد ترابی زمانہ طالب علمی سے تحریک اسلامی سے وابستہ ہیں
شکیل ترابی اسلامی جمعیت طلبہ میں مختلف ذمہ داریوں پر فائز رہے
شکیل ترابی جماعت اسلامی کشمیر سے وابستہ رہے
شکیل احمد ترابی میڈیا امور کا طویل تجربہ رکھتے ہیں
سابق سیکرٹری اطلاعات قیصر شریف کو جماعت اسلامی کی تنظیمی ذمہ داریاں دینے کا فیصلہ
جاری کردہ
مرکزی شعبہ نشرواشاعت جماعت اسلامی پاکستان
