اسلام آباد کے علاقے ترنول کے اس حافظ و پیش امام نے بارہ سالہ بچی کو اس وقت زیادتی کا نشانہ بنایا جب وہ مسجد میں تلاوت کر رہی تھی۔

اسلام آباد کے علاقے ترنول کے اس حافظ و پیش امام نے بارہ سالہ بچی کو اس وقت زیادتی کا نشانہ بنایا جب وہ مسجد میں تلاوت کر رہی تھی۔ پڑوسی لڑکی کی جانب سے مسجد پہنچے تو انہوں نے معصوم بچی کو خون میں لت پت پایا۔ سفاک، بدمعاش اس کے اوپر پڑا تھا۔ وہ ہاتھ کھینچنے کو تیار نہیں تھا۔ اس کے کپڑے بھی لڑکی کے خون سے رنگے ہوئے تھے۔ ظاہر ہے اس مولوی کو علماء کونسل عرف جاہلوں کا ٹولہ بچائے گا۔ اللہ ان والدین کو سمجھ عطا فرمائے جو اپنے بچوں کو مسجد میں بھیج کر ظلم کرتے ہیں۔
#islamabad #Tarnol #Crimereels #hilights #IslamabadPolice #islamabadians Islamabad Police Office of the Deputy Commissioner, Islamabad Ministry of Interior, Government of Pakistan

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں