مستونگ بی این پی دھرنے کی سیکیورٹی پر مامور بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک پر بم حملہ، 3 اہلکار شہید، 19 زخمی۔

مستونگ دشت کنڈ میسوری کے قریب بی سی کی گاڈی پر دھماکہ 3 اہلکار جانبحق دو زخمی

مستونگ دشت روڈ پر بلوچستان کانسٹیبلری کے گاڑی کے قریب دھماکہ دھماکہ دشت روڈ پر کنڈمیسوری کے قریب ہوام دھماکے میں بی سی کے 3 جوان شہید، 2 زخمی دھماکہ موٹرسائیکل میں نصب ریموٹ کنٹرول بارودی مواد سے ہوا بی سی اہلکار ڈیوٹی سے واپس جارہے تھے
فورسز نے جائے وقوعہ پر پہنچ گئے شہید و زخمی ہسپتال منتقل
[4/15, 12:09 PM] +92 333 2023510: مستونگ لک پاس اختر مینگل کے دھرنے پر مامور پولیس کی ٹرک پر دھماکہ ۔۔۔ متعدد پولیس اہلکار شہید اور زخمی ہوئے جن میں پنجگور تربت کی نفری بھی شامل ہے جو لوئر کورس کے سلسلے میں قلات گئے تھے اللہ رحم فرمائے

مستونگ: دشت روڈ پر بلوچستان کانسٹیبلری کے گاڑی کے قریب دھماکہ

مستونگ: دھماکہ دشت روڈ پر کھنڈ مہسوری کے قریب ہوا

مستونگ: دھماکے میں بی سی کے 3 اہلکار جاں بحق، 2 زخمی،

مستونگ: دھماکہ موٹرسائیکل میں نصب ریموٹ کنٹرول بارودی مواد سے کیا گیا، پولیس حکام

مستونگ: بی سی اہلکار ڈیوٹی سے واپس جارہے تھے، پولیس حکام

مستونگ: فورسز کے اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچ گئے،

مستونگ: جاں بحق اور و زخمی ہونے والے اہلکار ہسپتال منتقل
[4/15, 12:09 PM] +92 333 2023510: بولان میڈیکل کالج ہسپتال اور سول ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ

دھماکے زخمیوں کو کوئٹہ منتقل کیا جارہا ہے ترجمان بلوچستان حکومت

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی زخمیوں کو بہتر طبی امداد کی فراہمی کی ہدایت
وزیر صحت بخت کاکڑ کو براہ راست نگرانی کی ہدایت جاری
زخمیوں کے علاج معالجے میں کوئی غفلت برداشت نہیں کی جائیگی وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی

حکومت بلوچستان واقعے کی شدید مذمت کرتی ہے اور شہداء کے شانہ بشانہ کھڑی ہوگی وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی
واقعے میں ملوث عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی
ستونگ زخمی افراد کی تعداد19 ہو گئی 3 اہلکار شہید۔*

مستونگ بی این پی دھرنے کی سیکیورٹی پر مامور بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک پر بم حملہ، 3 اہلکار شہید، 19 زخمی۔*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں