پشاور،لکی اور جنوبی وزیرستان میں پولیس و فوسرز اور
عوام کی کاروائیاں
پشاور:تینوں کاروائیوں میں 8 دہشت گردد ہلاک ہوئے، ذرائع
پشاور : متنی حسن خیل فقیر بنڑ چوک سے کچھ فاصلے پر سیکورٹی فورسز اور الخوارج کے درمیان فائرنگ تبادلہ ہوا، سیکورٹی ذرائع
پشاور:حسن خیل فائرنگ تبادلے میں دو دہشتگرد ہلاک ہوئے، ذرائع
پشاور: لکی مروت بخمل آدم زئی چوکی کے قریب سی ٹی ڈی پولیس فورس کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن
پشاور: اپریشن کے دوران 3 دھشت گرد ہلاک، کاروائی جاری، پولیس
پشاور:جنوبی وزیرستان وانا توئے خولہ میں مقامی افراد و کالعدم تنظیم کے درمیان جھڑپ
پشاور: جھڑپ میں 3 دہشتگرد ہلاک دو زخمی، پولیس
جنوبی وزیرستان توئے خولہ میں دہشت گردوں نے پولیس اہلکاروں کے گھروں پر حملے کرکے دو اہلکار اغوا اور ایک کو زخمی کیا،پولیس ذرائع
پشاور: مقامی قبائل نے جوابی کاروائی کی، 3 لاشیں موقع سے برامد،
پشاور:فتنہ الخواج کے خلاف سی ٹی ڈی پولیس اور فورس بھرپور کاروائیاں کر رہی ہے، آئی جی کے پی
پشاور: آئی جی پولیس ذدالفقار حمید نے لکی مروت میں سی ٹی ڈی کاروائی پر پولیس ٹیم کی تعریف کی