پی آئی اے کا 20 اپریل سے لاہور سے باکو کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان پی آئی اے لاہور سے ہفتہ وار دو پروازیں چلائے گی

کراچی، 13 اپریل 2025

پی آئی اے کا 20 اپریل سے لاہور سے باکو کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان

پی آئی اے لاہور سے ہفتہ وار دو پروازیں چلائے گی۔

باکو کے لیے پروازیں اتوار اور بدھ کے روز روانہ ہوں گی۔

کراچی میں ٹریول ایجنٹس اور ٹور آپریٹرز کے اعزاز میں پی آئی اے کی جانب سے خصوصی تقریب کا انعقاد

ٹریول ایجنٹس کو باکو پروازوں کے متعلق معلومات فراہم کی گئیں۔

باکو پروازوں سے دو طرفہ سیاحت اور تجارتی روابط کو فروغ ملے گا۔

باکو روٹ کو کامیاب بنانے کے لئےٹریول ایجنٹس کا کردار اہم کردار ہے۔

قومی ایئرلائن باکو روٹ کو کاروباری طور پر کامیاب بنانے کے لیے پرعزم ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں