ایaف آئی اے کی گوجرانوالہ میں کامیاب کاروائی، مراکش کشتی حادثے کا مرکزی ملزم وقار ظفر اقبال گرفتار ملزم وقار ظفر اقبال ایف آئی اے کو متعدد مقدمات میں مطلوب تھا ملزم نے دیگر ساتھیوں کے ساتھ ملکر شہریوں کو اسپین براستہ ایتھوپیا، سینیگال اور موریطانیہ کشتی پربجھوانے کی کوشش کی کشتی کو مالٹا کے قریب حادثہ پیش آیا، جس میں شہریوں کی موت واقع ہوئی ملزم اور اس کے ساتھیوں نے متاثرہ شہریوں کو بیرون ملک بھجوانے کے لیے اہلخانہ سے 2 کروڑ 10 لاکھ روپے ہتھیائے ملزم کی نشاندہی پر مزید گرفتاریاں متوقع