آزاد کشمیر کےضلع بھمبر کی تحصیل سماہنی میں نایاب نسل کے ہرن کےبچےکوذبح کرنے کے الزام میں تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا

آزاد کشمیر کےضلع بھمبر کی تحصیل سماہنی میں نایاب نسل کے ہرن کےبچےکوذبح کرنے کے الزام میں تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا
پولیس تھانہ چوکی سماہنی میں محکمہ وائلڈ لائف کے اہلکاروں نے دی گئی درخواست میں ساجد حیسن،محمدنواز اور محمد مشتاق کے خلاف ہرن کےبچےکوذبح کر کےتصویریں سوشل میڈیا پرشیئر کرنے کی بنا پرایف آئی آر دج کرنے کی استدعا کی گئی ہے پو لیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں