جموں خطے کے ضلع کشتواڑ ناید گام میں تین دن سے مجاہدینِ اور ہندوستانی فورسز کے درمیان جاری خونریز جھڑپ 10 سے زائد بھارتی فوجی ہلاک 3 مجاہدین شہید

*معرکہ کشتواڑ*

*مقبوضہ کشمیر : جموں خطے کے ضلع کشتواڑ کی تحصیل چھاترو کے علاقے ناید گام میں تین دن سے مجاہدینِ اسلام اور قابض ہندوستانی فورسز کے درمیان جاری خونریز جھڑپ اختتام پذیر ، باوثوق ذرائع کے مطابق طویل معرکہ حق و باطل میں مجاہدین کی گولیوں کا نشانہ بن کر 10 سے زائد ہندوستانی فوجی ہلاک و زخمی ہوئے ہیں جبکہ تین سرفروش مجاہدین بھی قابض فورسز کا مردانہ وار مقابلہ کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کر گئے ہیں۔*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں