رینالہ خورد ۔قوت سماعت و قوت گویائی سے محروم کم عمر بچی کیساتھ زیادتی ، ملزمان گرفتار

رینالہ خورد ۔قوت سماعت و قوت گویائی سے محروم کم عمر بچی کیساتھ زیادتی ، ملزمان گرفتار

ڈی پی او کے نوٹس پر زیادتی میں ملوث ملزمان گرفتار

تھانہ بصیرپور کی حدود میں کم عمر بچی کیساتھ زیادتی ، ملزمان گرفتار

پولیس نے زیادتی میں ملوث ملزم شہزاد کو سہولت کار سمیت گرفتار لیا

ملزم وقاص متاثرہ بچی کا قریبی عزیز ہے اور ملزم شہزاد کا گہرا دوست ہے

بچی اپنی والدہ کے ہمراہ بالائی منزل پر رہائش پزیر تھی

بچی گراؤنڈ فلور پر آئی تو ملزم نے زیادتی کا نشانہ بنایا

پولیس نے ملزمان کو قلیل وقت میں گرفتار کر لیا

مقدمہ کی تفتیش ایس ایس او آئی یو کے سپرد

متاثرہ بچی کو تمام طبی و قانونی سہولیات فراہم کی جاری ہیں

نیور اگین مہم کے تحت خواتین کے تحفظ کو یقینی بنایا جا رہا ہے ، ڈی پی او راشد ہدایت

ملزمان کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی ، ڈی پی او راشد ہدایت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں