ملتان میں گرفتاری دینے کی بجائے ملزم کی خودکشی کرنے کا معاملہ,ملزم عمران کی خودکشی کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل,ملزم عمران نے فائرنگ کرکے اپنی جان لے لی

ملتان میں گرفتاری دینے کی بجائے ملزم کی خودکشی کرنے کا معاملہ,ملزم عمران کی خودکشی کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل,ملزم عمران نے فائرنگ کرکے اپنی جان لے لی

ملتان کے نواحی علاقے امجد ٹیکسٹائل کے قریب گھر میں گرفتاری دینے کی بجائے ملزم کی خودکشی کرنے کا واقعہ پانچ اپریل کو پیش آیا تھا جبکہ ملزم عمران کی خودکشی کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے,ملزم نے گرفتاری سے بچنے کے لیے کمرے کی کنڈی لگاکر پستول کنپٹی پر رکھ لی,ملزم عمران ویڈیو میں محفوظ راستے کے لیے مسلسل بضد رہا,پولیس حکام کے مطابق ملزم کا گرفتاری سے بچنے کے لیے خودکشی کرنے کا واقعہ پانچ روز قبل پیش آیا تھا,ریڈ کے دوران ملزم نے پستول اپنے کنپٹی پر رکھ کر کمرے میں خود کو بند کرلیاتھا,ملزم عمران نے فائرنگ کرکے اپنی جان لے لی,پولیس حکام کا مزید کہنا تھا ملزم کو فائرنگ کرنے سے روکنے کے لیے چار گھنٹے تک اہل خانہ بھی اسے مناتے رہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں