رینالہ خورد پولیس مقابلہ
03 ڈاکو ہلاک
رینالہ خورد تھانہ سٹی دیپالپور کی حدود دایا رام پل کے قریب پولیس ناکہ بندی پر 06 مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو چیکنگ کیلئے روکا گیا
رینالہ خورد مشکوک افراد نے پولیس پر فائرنگ شروع کر دی اور فرار ہونے کی کوشش کرنے لگے
رینالہ خورد فائرنگ کے نتیجے میں 03 ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ کی زد میں آ کر موقع پر ہلاک ہو گئے جبکہ 03 ڈاکو فرار
رینالہ خورد 06 ڈاکو چک شاہ محمد بودلے والا سے شہری شاہد سے اسلحہ کے زور پر نقدی ، موٹر سائیکل اور موبائل چھین کر فرار ہوئے تھے
رینالہ خورد ۔واردات کی اطلاع پر ایس ایچ او سٹی سعید بھٹی نے پولیس نفری کے ہمراہ ناکہ لگا لیا
رینالہ خورد ناکہ پر دوران چیکنگ ڈاکوؤں کی پولیس پر اندھا دھند فائرنگ
رینالہ خورد ۔ہلاک ڈاکووں کے قبضہ سے نقدی، اسلحہ ، چھینی گئی موٹر سائیکل اور دیگر سامان برآمد
رینالہ خورد تین فرار ہونے والے ڈاکوؤں کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔ پولیس
رینالہ خورد ڈی پی او راشد ہدایت نے ایس ایچ او سٹی اور انکی ٹیم کی متحرکانہ جدوجہد کو سراہا
رینالہ خورد ۔شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کیلئے پولیس کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی، ڈی پی او راشد ہدایت