سیالکوٹ میں نامعلوم ملزمان نے ڈیرہ پرموجود خواجہ سرا کو تیز دھار لے کے وار سے قتل دو زخمی کردیا

صدر سرکل کی حدود پکی کوٹلی میں نامعلوم ملزمان نے ڈیرہ پرموجود خواجہ سرا کو تیز دھار لے کے وار سے قتل کر دیاجبکہ دو زخمی ہوگے
صدرسرکل سیالکوٹ کے علاقہ پکی کوٹلی میں نامعلومسلح ملزمان نے خواجہ سرا کے ڈیرہ میں گھس کر خواجہ سرا بلال عرف ببلو کو تیز دھار آلے قتل کر دیا جبکہ دو خواجہ سرا زخمی ہو گئے ملزمان اسلحہ اور آلہ قتل چھوڑ کرموقع سے فرار ہو گے زخمی خواجہ سراؤں کو علاج معالجے کے لئے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے پولیس نعش تحویل میں لے کرپورسٹ مارٹم کے لئے ڈیڈ ہاوس منتقل کر دی ہے ایس ایچ او تھانہ صدر کے مطابق واقع دیرینہ رنجش کا شاخسانہ لگتا ہے پولیس نے مقدمہ درج کر واقع کی تفتیش کا آغاز کر دیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں