سندھ کے ضلع خیرپور کے نوجوان صحافی اے ڈی شر کو کلہاڑیوں کے وار سے قتل کردیا گیا سندھ صحافیوں کے لئے خطرناک علاقہ بنتا جا رہا ہے

خیرپور، سینئر صحافی اے ڈی شر کی لاش برآمد

خیرپور، نجی ٹی وی ہم نیوز تحصیل ٹھری میرواہ کے رپورٹر کے تشدد زدہ لاش ملی ہے

خیرپور، اے ڈی شر کو کلہاڑیوں کے وار کر کے قتل کیا گیا ہے

خیرپور، لاش کو مقامی اسپتال منتقل کیا جا رہا یے، پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں