جہلم۔بیوی سے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کے لیے ساتھیوں سے ملکر نوجوان سے زیادتی ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر وائرل 3 ملزمان گرفتار

جہلم۔
بیوی سے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کے لیے تنویر نے اپنے دو ساتھیوں سے ملکر نوجوان سے زیادتی کر ڈالی
ملزمان نے زیادتی کی ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر وائرل کردی
پولیس کے مطابق تینوں ملزمان پر مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیا ہے
ملزمان سے ویڈیو برامد کر کے مزید تفتیش کا بھی آغاز کر دیا
واقع چوٹالہ میں پیش آیا ہے ملزم تنویر جسکا تعلق ڈھوک کنیال سے ہے اس نے اپنے دوست عمران حسین سے ملکر بہانے سے چوٹالہ لے گیا
ملزم کے مطابق میری بیوی کے ساتھ ناجائز تعلقات استوار کر رکھے ہ
ملزمان نے بدفعلی کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر دی
پولیس نے تینوں ملزمان پر مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا ہے ملزمان سے ویڈیو بھی برامد کر لی گی مزید تفتیش جاری ہے
.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں