پشاور/مرکزی سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم اور وزیر زراعت میجر ریٹائرڈ سجاد بارکوال کی پریس کانفرنس
پشاور: بانی پی ٹی آئی کو جیل میں بنیادی حق تک نہیں دیا جارہا ہے، مرکزی سیکرٹری اطلاعات
پشاور: وکلاء کی ملاقات بھی نہیں کرائی جارہی ہے ،شیخ وقاص اکرم
پشاور: کل بانی کے وکلاء اور گھر والوں کی ملاقات طے ہے،انہیں ملاقات کرانے دی جائے، مرکزی سیکرٹری اطلاعات
پشاور: یہ لوگ عدالتوں کا مذاق اڑا رہے ہے ،شیخ وقاص اکرم
پشاور: پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کو گرفتار کیا گیا ہے اور انہیں عدالتوں میں بھی پیش نہیں کیا جارہا ہے ، مرکزی سیکرٹری اطلاعات
پشاور: حکومت کی کسان دشمن پالیسی پر پی ٹی آئی کا مؤقف واضح ہے ،شیخ وقاص اکرم
پشاور: پاکستان جیسے ذرعی ملک میں کسان کے ساتھ دشمنی ملک کے ساتھ دشمنی ہے ، مرکزی سیکرٹری اطلاعات
پشاور: 2022 کے سیلاب کے بعد گندم کی کمی کو پورا کرنے کے لیے گندم کی امپورٹ کی گئی ہے ،شیخ وقاص اکرم
پشاور: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین سے درخواست ہے کہ وہ اس گندم سکینڈل کو اٹھائے، مرکزی سیکرٹری اطلاعات
پشاور: گندم کی امدادی قیمت کی پالیسی آئی ایم ایف کی شرط پر ختم کردی ہے ،شیخ وقاص اکرم
پشاور: ملک میں بہت بڑا بحران آنے والا ہے ، مرکزی سیکرٹری اطلاعات
پشاور: پنجاب اسمبلی میں 5 سے 45 فیصد زرعی ٹیکس عائد کیا گیا ہے،شیخ وقاص اکرم
پشاور: پاکستان میں کسانوں کو سہولت کیا دی گئی ہے کہ ان پر اب ٹیکسز بھی لگائی جارہی ہے، مرکزی سیکرٹری اطلاعات
کسان تنظمیں باہر نکلنے کے لیے تیار ہے، مرکزی سیکرٹری اطلاعات
پشاور: سندھ میں پی ٹی آئی سمیت دس جماعتیں سراپہ احتجاج ہے ،شیخ وقاص اکرم
پشاور: زرداری اور ن لیگ نے سندھ کا خون چوسا ہے ، مرکزی سیکرٹری اطلاعات
پشاور: سندھ میں بھی گندم کی قیمت 21 سو روپے تک کم ہو گئی ہے ،شیخ وقاص اکرم
پشاور: پی ٹی آئی موجودہ گندم کی قیمتوں کو مسترد کرتی ہے، مرکزی سیکرٹری اطلاعات
پشاور: چاول کی پیداوار میں بھی رواں سال 50 فیصد کمی کا امکان ہے ،شیخ وقاص اکرم
پشاور: 6 نہروں کو بنانے کی منظوری پہلے دی جب عوام آٹھ گئی تو پھر ان کے ساتھ احتجاج میں کھڑی ہوگی ہے ، مرکزی سیکرٹری اطلاعات
پشاور: کنال بننے کی صورت میں سندھ میں پانی میں مزید کمی واقع ہو جائے گی ،شیخ وقاص اکرم
پشاور: یہ لوگ کسان دشمن تو تھے ہی اب تو سندھ دشمن بھی بن گئے ہوں ، مرکزی سیکرٹری اطلاعات
پشاور: پی ٹی آئی 6 کنالوں کے احتجاج میں کھڑی رہے گی ،شیخ وقاص اکرم
پشاور: سندھ میں محکمہ آبپاشی کرپشن کا گڑھ ہے، مرکزی سیکرٹری اطلاعات
پشاور: پی ٹی آئی کے غیر فعال کسان ونگ کو اب فعال بنایا جارہا ہے ،شیخ وقاص اکرم
پشاور: کسان ونگ کی نئی تنظیم کا باقاعدہ اعلان کرنے جا رہے ہے ، مرکزی سیکرٹری اطلاعات
