وفاقی حکومت نے پی ایس ایل 2025 کیلیے پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی

وفاقی حکومت نے پی ایس ایل 2025 کیلیے پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی

پی ایس ایل کیلیے پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کے دستے تعینات ہوں گے

پنجاب حکومت، اسلام آباد چیف کمشنر کی درخواست پر سیکیورٹی تعینات کرنے کی منظوری دی گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں