کراچی، پاکستان اسٹیل ملز کے جبری برطرف ملازمین کا بن قاسم ریلوے ٹریک پر احتجاج

کراچی،

پاکستان اسٹیل ملز کے جبری برطرف ملازمین کا بن قاسم ریلوے ٹریک پر احتجاج دھرنا

اندرون ملک آنے جانے والی ریلویز رک گئی

کراچی سے اندرون ملک جانے والی ریل رک گئی

اسٹیل ملز ملازمین کو جبری برطرف کیا گیا، تاحال بحال نہیں گیا، مظاہرین

رہائشی کالونی اسٹیل ٹائون میں 7 ماہ سے گیس بند ہے، مظاہرین

اسٹیل ٹائون میں انسانی بنیادی حقوق کی سنگین خلاف ورزی جاری ہے، مظاہرین

ہمیں ہمارا حق دیا جائے، مظاہرین

وفاقی حکومت انصاف کے بجائے آئین و قانون کی سنگین خلاف ورزی کررہی ہے، مظاہرین

قادر مندوخیل کمیٹی کی سفارشات پر حکومت نے عمل نہیں کیا، مظاہرین

نوکر شاہی کے زریعے وسرائے نافذ کردیا گیا ہے، مظاہرین

انتظامیہ کے لوگ کرپشن کررہے ہیں ملبہ ملازمین پر ڈالا گیا، مظاہرین

اسٹیہ مل ملازمین کا ریلوے ٹریک پر احتجاج کا معاملہ

احتجاج کے دوران دل دورہ پڑنے سے اسٹیل ملز ملازمین جانبحق

اسٹیل ملز جبری برطرف ملازمین کے احتجاج میں سلیم خشک نامی ملازم وفات پاگئے

ہزاروں ملازمین اب بھی ٹریک پر موجود

ایس ایس پی ملیر نے اسٹیل ملز مظاہرین سے ایس ایچ او بن قاسم کا رابطہ

اسٹیہ مل ملازمین کا ریلوے ٹریک پر احتجاج کا معاملہ

احتجاج کے دوران دل دورہ پڑنے سے اسٹیل ملز ملازمین جانبحق

اسٹیل ملز جبری برطرف ملازمین کے احتجاج میں سلیم خشک نامی ملازم وفات پاگئے

ہزاروں ملازمین اب بھی ٹریک پر موجود

ایس ایس پی ملیر نے اسٹیل ملز مظاہرین سے ایس ایچ او بن قاسم کا رابطہ
اسٹیل مل ملازمین کا مطالبات کے حق میں دھرنا

ریلوے ٹریک پر دھرنے کے دوران میں شریک ایک شخص جاں بحق

سلیم خشک دل کا دورا پڑنے سے جان کی بازی ہار گئے

اسٹیل مل سے برطرف ملازم کو اسپتال منتقل کیا گیا تھا

بن قاسم ریلوے ٹریک پر دھرنےکے دوران ایک برطرف ملازم دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

سلیم خشک مل کی پی ڈی این ڈپارٹمنٹ کا ملازم تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں