عارف والا میں پاکپتن کینال سے زیر زمین پائپ لگا کر پانی چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ نہر کی مختلف جگہوں پر زیر زمین پائپ ڈال کر پانی چوری کیا جا رہا ہے۔