سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور سینئر سیاستدان مہتاب عباسی کی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد

ڈیرہ اسماعیل خان: سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور سینئر سیاستدان مہتاب عباسی کی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد

شاہد خاقان عباسی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

رہنماؤں نے مولانافضل الرحمان کو عید کی مبارکباد دی

رہنماؤں میں قومی سیاسی صورتحال پر گفتگو

ملاقات میں مولانا لطف الرحمان، مولانا عبید الرحمان، کفیل نظامی، اسرار مروت شریک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں