ایک افغان دہشت گرد کو پشاور کے نواحی علاقے میں سیکیورٹی فورسز نے ماردیا جبکہ اس کاساتھی فرار ہوگیا

پشاور کے مضافاتی علاقےاضاخیل میں کالعدم تنظیم کے دو شدت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے ایک شدت پسند افغان شہری عبید اللہ ولد دین محمد ساکن محلہ کلی جیوکرانی روڈ کوئٹہ کا رہائشی کو ہلاک کردیا جس کے ساتھ افغان سٹیزن کارڈ بھی موجود جبکہ ان کا دوسرا ساتھی فرار ہو گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں