کراچی سی ویو کے مقام پر گاڑی پر افغانستان کا متروک جھنڈا لہرانے والے گرفتار

کراچی
سی ویو کے مقام پر ایک گاڑی میں سوار افراد نے افغانستان کا جھنڈاراتے ہوئے جا رہے تھے

پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے جھنڈا لہرانے والوں کو گرفتار کر لیا

سی ویو پرافغانی جھنڈا لہرانے والا گرفتار۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں