Embed HTML not available.

کراچی میں ڈکیتی کی واردات میں مسجد طوبہ کے قریب ڈاکوؤں نے مزاحمت پر شہری کو بیٹے کے سامنے تین گولیاں مار کر ہلاک کردیا

طوبہ مسجد فیز 2 کے قریب آج ظہر کے قریب ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ ایک نوجوان عامر کو اس کے بیٹے کے سامنے سر میں تین گولیاں ماری گئیں جب اس نے ڈاکو سے لڑائی میں مزاحمت کی۔ موٹر سائیکل پر سوار دوسرے ڈاکو نے گولی مار دی اور دونوں موقع سے فرار ہو گئے۔ مقتول طوبہ مسجد اور بلوچ آئس کریم کے قریب اپارٹمنٹ کا رہائشی تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں