ٹانک.#
ضلعی انتظامیہ ٹانک کی جانب سے ایک اعلامیہ کیمطابق آج 2 اپریل بروز بدھ صبح 6بجے سے شام6بجے تک ٹانک کے مختلف علاقوں کوڑ قلعہ، خرگی، منزئی، کڑی وام ٹو جنڈولہ مکمل کرفیو نافذ رہےگا۔ جبکہ کوڑ گڑدوائی گومل وانہ روڈ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھلا رہے گا۔
ضلعی انتظامیہ ٹانک
