: ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے ناہیک نزاکت بھی مادر وطن پہ قربان ہوگیا
اج دن دو بجے ہونے والی فائرنگ و گولہ باری کے نتیجے میں مدار پور سیکٹر میں دوسرا جوان بھی جانبر نا ھو سکا اور شہید ھو گیا ۔
نائیک نزاکت کا تعلق چڑیکوٹ آزاد کشمیر سے بتایا جاتا ہے
وادی نیلم میں معمولات زندگی بحال ہیں ،
سیاحوں کو روکنے کی اطلاعات میں کوئی صداقت نہیں، ایس پی نیلم ویلی
بڑی تعداد میں سیاح اس وقت وادی نیلم میں موجود ہیں ، ایس پی نیلم
وطن کے محافظ دشمن کو دندان شکن جواب دینے کے لئے تیار ہیں ،
سیاح وادی نیلم کی جانب بے خوف و خطر سفر کر سکتے ہیں ۔۔
