ٹنڈوالہیار ، نصیر کینال میں گاڑی کے گرنے سے جانبحق ہونے والے چار نوجوانوں کی کچھ گھنٹہ قبل کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل-
ٹنڈوالہیار ، وڈیو میں یہ کہتے دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک نوجوان گھر سے روٹی لینے نکلے تھا-
ٹنڈوالہیار ، دوستوں کے ساتھ اچانک پروگرام بننے پر گھر سے بغیر بتائے میرپور خاص روانہ ہوئے –
ٹنڈوالہیار ، نوجوان کار میں بیٹھے موج مستی کرتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں –
ٹنڈوالہیار ، نوجوان کراچی سے میرپور خاص جا رہے تھے –
ٹنڈوالہیار ، کیا پتہ تھا کہ چند کلو میٹر دور موٹ انکا انتظار کر رہی ہے –