وزیر مملکت برائے ریلوے بلال اظہر کیانی نے ضلع جہلم کے گاؤں دولت پور میں شہید کیپٹن حسنین اختر شہید کی قبر پر حاضری دی

جہلم: یکم اپریل 2025

وزیر مملکت برائے ریلوے بلال اظہر کیانی نے ضلع جہلم کے گاؤں دولت پور میں شہید کیپٹن حسنین اختر شہید کی قبر پر حاضری دی

بلال اظہر کیانی نے شہید کیپٹن حسنین اختر کی قبر پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی بھی کی

اہل خانہ سے اظہار تعزیت کے لئے بلال اظہر کیانی شہید کیپٹن حسنین اختر شہید کے گھر بھی پہنچے

کیپٹن حسنین اختر ڈی آئی خان میں فتنہ الخوارج کا مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہوئے، بلال اظہر کیانی

قوم شہدا اوران کی قربانیوں کو کبھی نہیں بھول سکتی، بلال اظہر کیانی

قوم شہدا اور ان کے لواحقین کے ساتھ ہے، بلال اظہر کیانی

اپنی قیادت اور اہل جہلم کی جانب سے شہید کیپٹن حسنین اختر کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، بلال اظہر کیانی

جہلم کے ایک اور بیٹے نے وطن پر جان وار دی، بلال اظہر کیانی

جہلم شہیدوں اور غازیوں کی سر زمین ہے، بلال اظہر کیانی

جہلم کے ہر قبرستان میں شہدا آسودہ خاک ہے، بلال اظہر کیانی

شہدا کے عظیم اہل خانہ کے بلند حوصلے دہشت گردی کے خلاف قوم کے اجتماعی عزم کا مظہر ہیں، وزیر مملکت بلال اظہر کیانی

شہدا اور ان کے لواحقین کا جذبہ عزم و ہمت اور قربانی کی مثال ہے، بلال اظہر کیانی

شہید کیپٹن حسنین اختر کے والد بھی پاک فوج میں دفاع وطن کی خدمات انجام دے چکے ہیں، بلال اظہر کیانی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں