*آزاد کشمیر کی لائن آف کنٹرول کے ملحقہ تیتری نوٹ مدارپور سیکٹر میں پرانا دھماکا خیز مواد پھٹنے سے پاک کا ایک جوان شہید جبکہ دو زخمی ہو گئے*
یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب پاک فوج کے جوان معمول کے مطابق لائن آف کنٹرول کے قریب گشت کر رہے تھے کہ حادثاتی طور پر یہ دھماکہ خیز مواد پھٹ گیا۔
زخمی جوانوں کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
یاد رہے کہ اس قبل بھی اسطرح کے حادثات رونما ہو چکے ہیں۔