نوشہرہ کے علاقے مصری بانڈہ میں ٹک ٹاک نے بچے کی جان لے لی۔
ٹک ٹاک کے شوقین 12سالہ طالبعلم رحیم زادہ پستول کے ساتھ کمرے میں ویڈیو بنارہا تھا کہ اچانک پشتول چل گئی۔
پولیس کے مطابق گولی لگنے سے بارہ سالہ رحیم زادہ شدید زخمی ہوگیا.
ہسپتال منتقلی کے دوران رحیم زادہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جابحق ہوگیا۔