*🇵🇰🔷بریکنگ نیوز: اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شہریوں کے نام سفری پابندی کی فہرست میں شامل کرتے پر ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹ اور سفارش کرنے والے ڈائریکٹر نیب کو توہینِ عدالت کا شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے کہ جواب جمع کرائیں آپکے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی کیوں نہ شروع کی جائے؟ اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس، ایڈووکیٹ عبدالرحیم بھٹی اور شعیب شاہین ایڈووکیٹ کو عدالتی معاون مقرر کیا گیا ہے۔*❣️