Embed HTML not available.

ٹنڈوالہٰیار پاگل کتے کو مارنے کے لیئے چلائئ جانےوالی گولی سے11سالا بچہ جان سےگیا

ٹنڈوالہٰیار پاگل کتے کو مارنے کے لیئے چلائئ جانےوالی گولی سے11سالا بچہ جان سےگیا

ٹنڈوالہٰیار
ٹنڈوالہٰیار پاگل کتے کو مارنے کے لیئے چلائئ جانےوالی گولی سے11سالا بچہ جان سےگیا

پاگل کتےکومارنےکےلیئےچلائے جانےوالی گولی سے11سالا بچہ جان سےگیا

افسوس ناک واقعہ جمالی موڑ کے قریب گاؤں کرنل محمدلونڈ میں پیش آیا۔۔۔

جہاں پاگل کتے نےکاٹ کر گاؤں کے7افرادوں کوشدید زخمی کردیا۔۔۔

گاؤں والوں نےپاگل کتے پر فائرنگ کی فائرنگ کی تو فائرنگ کے نتیجے11سالا راجو ولد چندر کولھی گولی کی زدمیں آکر
جانبحق ہوگیا۔۔۔

زخمیوں میں شبیر ببر، ارجن، راجو، رمیش ودیگر شامل، ٹنڈوالہٰیار سیول منتقل کیا۔ادویات نا ہونے کی وجہ سےحیدرآباد سیول ہسپتال ریفر
کردیا گیا

ٹنڈوالہٰیار سیول اسپتال میں سہولیات کا فقدان کوئی انتظامیہ کی توجہ نہیں،شھری
اعلیٰ حکام نوٹس لیں،

ٹنڈوالہٰیار پاگل کتے کو مارنے کے لیئے چلائئ جانےوالی گولی سے11سالا بچہ جان سےگیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں