ایف آئی اے سائبر کرائم ملتان کی کاروائی حکومتی شخصیات کی اے آئی سے تصاویر اور ویڈیوز بنانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا

ایف آئی اے سائبر کرائم ملتان کی کاروائی حکومتی شخصیات کی اے آئی سے تصاویر اور ویڈیوز بنانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا

پییکا ایکٹ کے تحت ایک اور مقدمہ درج۔ ایف آئی اے سائبر کرائم ڈیپارٹمنٹ ملتان نے کاروائی کرتے ہوئے رحیم یار خان سے جعلی اے آئی تصاویر اور ویڈیوز بنانے میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ملزم نے سیاسی و سرکارے شخصیات کی اے آئی جنریٹڈ تصاویر اور ویڈیوز بنائیں اور انہیں سوشل میڈیا پر شیئر کیا۔ ملزم کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور ڈیجیٹل شواہد قبضے میں لے لیے گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں