29

لاہور میں کاہنہ میں خاتون ڈاکٹر کو 3 بچوں سمیت قتل کر دیا گیا

کاہنہ میں خاتون ڈاکٹر کو تین بچوں سمیت قتل کر دیا گیا
خاتون ڈاکٹر ناہید اور اس کے دو بیٹوں اور ایک بیٹی کو سر میں گولیاں مار کر قتل کیا گیا
وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا گجومتہ کے علاقے میں ایک ہی خاندان کے 4افراد کے قتل کے واقعہ کا نوٹس

سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب

قتل میں ملوث ملزمان کی جلد گرفتاری کا حکم

ملزمان کو قانون کی گرفت میں لا کر مزید کارروائی کی جائے۔عثمان بزدار
مقتولین کے لواحقین کو ہر صورت انصاف فراہم کیا جائے۔عثمان بزدار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں